Latest Posts

Media Section

Photo Gallery

Literature

Pamphlets

Saturday, July 26, 2014

فوٹو گیلری - قائد تحریک کا دورہ کراچی ۲۶ جولائی ۲۰۱۴ء

کراچی: 26 جولائی 2014ء حالیہ دونوں میں قائد تحریک ڈاکٹر صبیحہ المشرقیؒ دورہ کراچی چل رہا ہے۔ جس میں تحریک کے چیدہ چیدہ سالاروں اور عہدارانِ تحریک سے مل کر کراچی میں تحریک کا فعال اور منظم کرنے کے لئے ان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جارہی ہے تاکہ تحریک کو کراجی میں محلہ وار نظام کے تحت پھر سے فعال اور منظم کیا جائے۔ اس تصاویری البم میں قائد تحریک نے کراچی میں متعمد خصوصی برائے سندھ حکیم علی نصر عسکری، جاوید حلیم ایڈوکیٹ ، خاکسار نذر سیال ، خاکسار امتیاز شیخ اور دیگر تحریک کے کارکنان سے ملاقاتیں کی ہیں۔
Get Adobe Flash player

No comments:

Post a Comment

Designed By Blogger Templates