Latest Posts

Media Section

Photo Gallery

Literature

Pamphlets

Sunday, August 10, 2014

پروگرام - علامہ عنایت اللہ خان المشرقی اور نظریہ آزادی کانفرسس

خاکسارتحریک کے زیر اہتمام علامہ عنایت اللہ خان المشرقی کے ۱۲۶ ویں یوم ولادت کے موقع پر ’’علامہ عنایت اللہ خان المشرقیؒ اور نظریہ آزادی‘‘ کے موضوع پر کراچی اور لاہور میں کانفرنسس کا کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ملک بھر سے خاکساران ِپاکستان، ہمدردانِ تحریک اورپاکستان بھر سے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے اور علامہ المشرقیؒ کی زندگی اُن کی ان تھک جدوجہد ، اُن کے افکار، نظریات اورفکرِ علامہ المشرقی ؒ کے تناظر میں اُن کے ازروئے قرآن پیش کردہ نظریہِ آزادی کےتخیل پر روشنی ڈالیں گے۔ 
ان دونوں کانفرنسس کی تاریخ اور وقت درج ذیل ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
کراچی اور لاہور میں منعقد ہونے کانفرنس کا ٹائم اور شیڈول
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
کراچی میں منعقد ہونےوالی کانفرنس کا ٹائم اور شیڈول
پروگرام کی تاریخ: ۲۵ اگست ۲۰۱۴ء
ٹائم: دن ۳ بجے دوپہر
مقام: آرٹ کونسل ۔کراچی
نوٹ: ٹائم کی پابندی لازمی ہے
رابطہ نمبرز: 03213434158 - 03332151933
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
لاہور میں منعقد ہونےوالی کانفرنس کا ٹائم اور شیڈول 
پروگرام کی تاریخ: ۲۷ اگست ۲۰۱۴ء
ٹائم: دن ۱۱ بجے صبح
مقام: مرکزی دفتر خاکسار تحریک ۳۴ ذیلدار روڈ اچھرہ لاہور۔
نوٹ: ٹائم کی پابندی لازمی ہے۔
رابطہ نمبرز:03034193837 - 03018452459

No comments:

Post a Comment

Designed By Blogger Templates