Latest Posts

Media Section

Photo Gallery

Literature

Pamphlets

Friday, January 3, 2014

نہ سنی یہ بھی تو بھر تیری سزا باقی ہے۔ ضیغم المشرقی

حالیہ دنوں میں یہ پملفٹ مرکز اعلی ٰ خاکسار تحریک اچھرہ لاہور سے شائع ہوا جوکہ بہت پسند کیا گیا اس لئے اس پمفلٹ کو خاکسار تحریک کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی شائع کیا جارہا ہے  اس پمفلٹ کا عنوان ہے ’’نہ سنی یہ بھی تو بھر تیری سزا باقی ہے‘‘۔ اس پمفلٹ کو ترتیب دیا ضیغم المشرقی نے جو کہ اس وقت تحریک میں دپٹی سیکریٹری جنرل کے عہدے پر کام کررہے ہیں۔





No comments:

Post a Comment

Designed By Blogger Templates